the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناگپور، 05 مارچ (ایجنسی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی (116) رن کی شاندار سنچری کی بدولت ہندستان نے یہاں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے دوسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے سامنے 251



رنز کا ہدف دیا ہے ۔

ٹاس ہار کر پہلے بلے بازی کرنے اتری ہندستانی ٹیم کی جانب سے کپتان وراٹ نے شاندار اننگز کھیل کر اپنے کیریئر کی 40 ویں ون ڈے سنچری لگائی۔ وراٹ نے 120 گیندوں میں 10 چوکوں کی مدد سے 116 رنز بنائے اور اپنی ٹیم کو لڑنے کے قابل اسکور تک پہنچایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.