: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستان نے 10 ڈسمبر کو جب ایڈیلیڈ ٹیسٹ جیتا تو اسکے اگلے ہی دن آسٹریلیا کے کوچ نے بیان دیا کہ اب ٹیم کا دار و مدار انکے تیز گیند بازوں پر ہے، اب وہی ٹیسٹ سیریز میں آسٹریلیا کی واپسی کرائیں گے، اسکے ایک دن بعد خبر آئی کہ پرتھ کی جس پچ پر دوسرا ٹیسٹ کھیلا جانا ہے ، اس پر خوب گھاس ہے، پھر آسٹریلیا کے کپتان نے ٹم پین نے میچ سے ایک دن
پہلے کہا کہ وہ سمجھ نہیں پارہے ہیں کہ آسٹریلیا کو ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرنا چاہیے یا بالینگ---