: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتھ، 14 دسمبر (ایجنسی) فاسٹ بولر ایشانت شرما اور اسپنر ہنوما وهاري کی تسلی بخش گیند بازی سے ہندوستان نے پرتھ کی گھاس والی پچ پر جمعہ سے شروع ہوئے دوسرے کرکٹ ٹسٹ کے پہلے دن میزبان آسٹریلیا کی رنز کی رفتار پر روک لگاتے
ہوئے اسٹمپس تک اس کے 277 رنز پر چھ وکٹ حاصل کر لیے۔
آسٹریلیا نے میچ میں ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 90 اوور میں چھ وکٹ کے نقصان پر 277 رن بنا لئے۔ بلے باز کپتان ٹم پین (16) اور پیٹ کمنز (11) ناٹ آؤٹ کریز پر ڈٹے ہوئے ہیں۔