: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں ہار کے قریب کھڑی ہے، وہ دوسرے ٹیسٹ (پرتھ ٹیسٹ) میں جیت سے 175 رن دور ہے اور اسکے صرف پانچ وکٹ ہی باقی ہے، اس درمیان مہمان ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے، ٹیم کے سب سے نوجوان
کھلاڑی پرتھوی شا چوٹ کی وجہ سے باہر ہوگئے ہیں-
ہندوستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز میں ایک بار بھی اچھی شروعات نہیں کرپائی ہے، ایسے میں ماناجارہا ہے کہ ٹیم کے اوپنر راہل یا مرلی وجے میں سے کسی ایک کو اگلے ٹیسٹ سے باہر کر انکی جگہ پرتھوی کو شامل کیا جاسکتا ہے.