: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن/26ڈسمبر(ایجنسی) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا دن ٹیم انڈیا کے بلے بازوں کے نام رہا، ہنوما وہار اور مائنک اگروال کے طور میں سلامی بلے بازی کی نئی جوڑی نے ٹیم انڈیا کے لیے بالکل ویسی شروعات دی جیسی کی انسے امید کی جارہی
تھی، اسکے بعد ویراٹ کوہلی اور پجارا نے شاندار بلے بازی کرکے تیسرا سیشن بھی ہندوستان کے نام کرلیا.
باکسنگ ڈے پر مائنک نے ٹیم انڈیا کے لیے سب سے زیادہ 76 رن بنائے اسکے بعد پجارا نے بھی اپنی تال بنائے اسکے بعد پجارا نے بھی اپنی تال واپس حاصل کرتے ہوئے 200 گیندوں پر اپنے 68 رن بنائے.