the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/4مارچ(ایجنسی) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان منگل کو پانچ میچوں کی ونڈے سیریز کا دوسرا ونڈے میچ میں کھیلا جائے گا. یہ میچ ناگپور کے جمتھا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا. یہ میچ  سیریز کے لحاظ سے بے حد اہم ہے، ہندوستان سیریز کا پہلا ونڈے میچ جیت چکا ہے، اگر وہ دوسرا ونڈے جیت لیتا ہے تو 0-2 کی برتری لے گا، اگر ایسا ہوتا ہے تو آسٹریلیا کے لیے سیریز میں واپسی کرنا مشکل ہوجائے گا، ایسے میں آسٹریلیا اس



میچ کو ہر حال میں جیتنے کی کوشش کرے گا.
میچ دوپہر 1.30 بجے (ہندوستان وقت) سے کھیلا جائے گا.
میچ اسٹار اسپورٹس کے چینلوں پر نشر ہوگا.

MS Dhoni virat

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.