: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 مارچ (ایجنسی) سلامی بلے باز عثمان خواجہ (100) کی سیریز میں دوسری سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے ہندوستان کے خلاف یہاں فیروز شاہ کوٹلہ میدان میں پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے میچ میں نو وکٹ پر 272 رن کا چیلنجنگ اسکور بنا لیا۔
font-size: 18px; direction: rtl;"> خواجہ نے 106 گیندوں میں 10 چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 100 رن بنائے۔ ان کی سنچری کی بدولت آسٹریلیا ئی ٹیم ایک وقت 33 ویں اوور میں ایک وکٹ پر 175 رن بنا کر کافی مضبوط پوزیشن میں تھی لیکن اس کے بعد ہندوستانی گیند بازوں نے شاندار واپسی کرتے ہوئے سات رن کے وقفے میں تین وکٹ حاصل کرتے ہوئے آسٹریلیا کو مزید رن بنانے سے روک دیا۔