the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
جکارتہ/26جنوری(ایجنسی) انڈونیشیا ماسٹرز کے کوارٹر فائنل میں سائنا نہوال اور پی وی سندھو کے درمیان ہوئے اس مقابلہ میں عالمی نمبر 12 سائنا نے اپنے تجربہ سے عالمی نمبر 3 سندھو کو پست کردیا۔ 37




noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">منٹ چلے اس مقابلہ میں سائنا نے سندھو کو سیدھے سیٹوں میں 21۔13 ، 21۔19 سے شکست دے دی۔ سیمی فائنل میں سائنا کا مقابلہ اب تھائی لینڈ کی ریٹچیناک انٹینان سے ہوگا۔



واضح رہے کہ اس میچ سے قبل بین الاقوامی سطح پر ان دونوں کھلاڑیوں کے درمیان صرف دو میچیز ہوئے تھے اور دونوں نے ایک ایک میچ جیتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.