the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 19 نومبر (یو این آئی ) ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 29-30 نومبر کو ہونے والا ڈیوس کپ مقابلہ قازقستان کے دارالحکومت نور سلطان میں منعقد کیا جائے گا۔

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والا ڈیوس کپ مقابلہ سیکورٹی خدشات کے بعد کسی غیر جانبدار



مقام پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے انتخاب کا حق اصولوں کے مطابق پاکستان ٹینس ایسوسی ایشن (پي ٹي ایف ) کو دیا گیا تھا۔
 لیکن پي ٹي ایف کے اس فیصلے کی مخالفت کے بعد بین الاقوامی ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف ) نے نور سلطان میں اس مقابلے کو کرانے کا سرکاری اعلان کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.