the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو ، 30 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے جمعہ کو یہاں ٹوکیو 2020 میں اپنے آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کے خلاف ایک صفر سے کامیابی کے بعد کوارٹر فائنل کی امیدوں کو برقرار رکھ ہندوستان کے لیے نونیت کور نے آخری وقت میں ٹھیک تین منٹ پہلے 57 ویں منٹ میں گول کیا۔
انہوں نے رانی رامپال کے شاٹ کو



دائیں طرف سے گول پوسٹ میں ڈال کر او آئی ہاکی اسٹیڈیم میں چار میچوں میں ہندوستان کو پہلی کامیابی دلائی ۔

دونوں ٹیموں کے لئے یہ اہم میچ تھا کیونکہ آئرلینڈ کے لئے یہ جیت اس کی کوارٹرفائنل میں جگہ یقینی کرتی اور ہندوستان کے لئے اس جیت کا مطلب اس کے اگلے راونڈ میں جگہ بنانے کی امیدوں کو برقرار رکھنا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.