the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/15جنوری(ایجنسی) ہندوستانی نوجوان خاتون باکسر نے سربیا کے سوبور میں چل رہے ساتویں نیشنل کپ میں اپنی شاندار کارکردگی جاری رکھتے ہوئے تین طلائی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیے۔

ٹورنامنٹ



میں جانی نے 60 کلوگرام کے فائنل میں میں ہنگری کی وکٹوریہ میٹسج کو للتا نے 64 کلو کے فائنل میں روس کی کیرینا كزیلیوا کو شکست دے کر طلائی تمغہ جیتا۔
اس کے علاوہ 81 کلو گرام کلاس میں نندنی نے پولینڈ کی ایلساندرا جوسا کو فائنل میں شکست دے کر ہندستان کو تیسرا طلائی دلایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.