the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
بیونس آئرس، 12اپریل (یو این آئی) ہرمنپریت سنگھ، للت اپادھیائے اور مندیپ سنگھ کے شاندار گولوں کی بدولت ہندستانی ہاکی ٹیم نے یہاں ایف آئی ایچ پری لیگ کے پیر کو دوسرے مقابلے میں اولمپک چیمپئن ارجنٹینا کو 3-0سے شکست دیکر مسلسل



دوسری جیت حاصل کی۔

ہندستان نے پہلے میچ میں ارجنٹینا کو شوٹ آوٹ میں 4-3سے شکست دی تھی اور پہلی جیت میں بونس پوائنٹ بھی حاصل کیا تھا۔
ہندستان اب اس جیت کے بعد ایف آئی ایچ پری لیگ کی ٹیبل میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.