the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 02 اپریل (ایجنسی) ہندستان کے سب سے پرانے کھیل میں سے ایک کھو کھو Kho-Kho اب ایک نئے اوتار کے طور پر اترنے جا رہا ہے اور اس سال اکتوبر میں آٹھ فرنچائزز لیگ شروع ہونے جا رہی ہے۔

ہندستانی کھو کھو فیڈریشن کے صدر اور



ہندستانی اولمپک ایسوسی ایشن (آئی اواے) کے نائب صدر سدھانشو متل نے منگل کو یہاں ایک پریس کانفرنس میں پہلی کھو کھو لیگ کا اعلان کیا جسے الٹیمیٹ کھوکھو لیگ کا نام دیا گیا ہے۔

متل نے بتایا کہ الٹیمیٹ کھو کھو لیگ کے پہلے ورژن میں آٹھ ٹیمیں ہوں گی جسے ملک کے اہم علاقوں کی بنیاد پر نام دیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.