the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
پارل، 21 جنوری (یو این آئی) نوجوان وکٹ کیپر رشبھ پنت (85) اور کپتان لوکیش راہل (55) کی شاندار نصف سنچریوں اور شاردل ٹھاکر کی ناٹ آؤٹ 40 رنز کی کارآمد اننگز کی بدولت ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف کرو یا مرو کے دوسرے ون ڈے میں جمعہ کو مقررہ 50 اوورز



میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 287 رنز کا چیلنجنگ اسکوربنالیا۔

ہندوستانی کپتان لوکیش راہل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
ہندوستان نے 63 رن کی ٹھوس شروعات کی لیکن پھر ایک رن کے وقفے میں شکھر اور وراٹ کوہلی کی قیمتی وکٹیں گنوا دیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.