the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی ، 16 فروری (یواین آئی) ہندوستان نے انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹسٹ میچ میں منگل کے روز 317 رن کے بڑے فرق سے شکست دے کر انگلینڈ کے خلاف رنوں کے لحاظ سے اپنی سب سے بڑی جیت



حاصل کی۔
ہندوستان کی انگلینڈ کے خلاف گزشتہ سب سے بڑی جیت 1986 میں لیڈس میں 279 رن سے تھی ۔

ہندوستان کی اوور آل رنوں کے لحاظ سے یہ پانچویں سب سے بڑی جیت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.