: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وشاکھاپٹنم، 18 دسمبر (یواین آئی) نائب کپتان روہت شرما (159 رنز) اور سلامی بلے باز لوکیش راہل (102 رن) کی شاندارسنچریوں سے ہندوستان نے کرو یا مرو کے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف بدھ کو یہاں ویزاگ
میں 50 اوور میں پانچ وکٹ پر 387 رن کا ہمالیائی اسکور بنا لیا تین میچوں کی سیریز میں ایک۔
صفر کی برتری حاصل کرچکی ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو بلے بازی کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا جو اس کے لئے غلط ثابت ہوا۔