the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 19 مئی (یواین آئی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم ستمبر سے آسٹریلیا دورے میں گزشتہ 15 برسوں میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹسٹ میچ کھیلے گی کر ک انفو کے مطابق ، یہ واحد ٹیسٹ باہمی سیریز کا حصہ



ہوگا۔
تاہم ، کرکٹ آسٹریلیا یا بی سی سی آئی نے ابھی دورے کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا ہے۔
ستمبر میں ہونے والا ٹیسٹ میچ 2006 میں ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین پہلا ٹیسٹ ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.