: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پیرس، 30 اگست (یو این آئی) ہندوستانی خواتین ٹیبل ٹینس (ٹی ٹی) کھلاڑی بھوینا پٹیل اور سوئل بین پٹیل جمعہ کو پیرس پیرالمپکس 2024 گیمز میں ٹیبل ٹینس خواتین کے ڈبلز 10 ایونٹ
کے کوارٹر فائنل میں ہار گئیں۔ ہندوستانی جوڑی کو جنوبی کوریا کے جون یا اور مون ایس نے 3-1 سے شکست دی۔ کےجون یا اور بھوینا پٹیل اور سوئل بین کی جوڑی پہلے دو گیم ہار گئی۔