: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 جون (ایجنسی) ہندستانی سینئر قومی خاتون فٹ بال ٹیم کی چیف کوچ Maymol Rocky میمول راکی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ کھلاڑیوں کو اس بات کا اندازہ ہے کہ كوٹف کپ اور ایف سی خاتون چمپئن شپ كوالیفائيرس کی تیاریوں کے لئے ٹیم کو کافی محنت اور
اپنے کھیل میں بہتری کی ضرورت ہے۔
میمول نے کہاکہ ہمیں دہلی میں کیمپ ختم ہونے کے بعد كوٹف کپ میں کھیلنا ہے اور یہ ہمیں ایک بہتر ٹیم کی حیثیت سے کھیلنے میں ہماری مدد کرے گا۔
كوٹف کپ کے لئے ہماری ٹیم کافی متوازن ہے اور یہ ٹیم کی طاقت ہے۔