the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 19 اکتوبر (ایجنسی) ہندوستانی سینئر خواتین فٹبال ٹیم نے میانمار میں ہونے والے 2020 اے ایف سی اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے لئے قومی کیمپ میں اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں جس کے لئے کوچ میمول راکی نے



نوجوان کھلاڑیوں کو ٹیم میں موقع دیا ہے۔

ہندوستانی خاتون ٹیم میانمار میں 8 سے 13 نومبر تک ہونے والے 2020 اے ایف سی خاتون اولمپک کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں کھیلنے اترے گی۔ اس کے لئے فٹبال ٹیم کا قومی کیمپ ممبئی واقع فادر انجیل ٹیکنیکل ایجوکیشن کمپلکس میں جمعرات سے شروع ہوگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.