the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بیونس آئرس، 29 جنوری (یو این آئی) میچ کے دوسرے منٹ میں کئے گئے گول کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عالمی نمبر دو ٹیم ارجنٹینا نے ہندستانی خاتون ہاکی ٹیم کو کینارڈ میں کھیلے گئے میچ میں جمعہ کو دو صفر سے



شکست دی۔

ہندستانی خاتون ٹیم کا ارجنیٹیا جونیئر خاتون ٹیم اور ا س کی بی ٹیموں کے ساتھ میچوں کے بعد سینئر ٹیم کے خلاف یہ دوسرا میچ تھا۔
ہندستان نے اس قبل سیئنر ٹیم سے میچ 3-2 سے گنوا دیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.