the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مرسیا (اسپین)، 29 جنوری (ایجنسی) ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ کانسے کا تمغہ فاتح اسپین کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس دورے کا اپنا تیسرا میچ منگل کو 5-2 سے جیت لیا۔


Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
ہندستانی ٹیم نے اسپین سے پہلا میچ 2-3 سے گنوایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں ا سپین سے 1-1 سے ڈرا کھیلا تھا۔ تیسرے میچ میں ہندستانی ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.