the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 08 اگست (ایجنسی) ہندوستانی خاتون ٹیم کو ولینشیا میں COTIF Cup کوٹف کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں 10 کھلاڑیوں والی اسپین کی انڈر -19 ٹیم کے ہاتھوں 0-2 سے یکطرفہ شکست کا



سامنا کرنا پڑا۔

اسپین کے لئے جانا فرناڈیز اور ارین لوپیز نے دو گول داغے۔ اس ٹورنامنٹ میں انڈیا نے اپنے گروپ مرحلے میں دو میں جیت جبکہ دو میں اسے شکست ہوئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.