: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 19 فروری (یو این آئی) ہندستانی خاتون انڈر -17 فٹ بال ٹیم نے بدھ کو ترکی کے تركلئر میں کھیلے گئے دوسرے دوستانہ مقابلے میں رومانیہ کو 1-0 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی۔
ہندستانی ٹیم نے اتوار کو اپنے پہلے مقابلے میں رومانیہ کے خلاف 3-3 سے ڈرا کھیلا تھا لیکن
پرينكا دیوی کے گول کی بدولت دوسرے مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم نے کامیابی حاصل کر لی۔
میچ کے پہلے هاف ہی ہندستانی ٹیم نے حریف ٹیم پر دباؤ برقرار رکھا اور 12 ویں منٹ میں ہی گول داغنے کے ایک دم قریب آ گئی تھی لیکن آف سائیڈ ہونے کی وجہ سے سمت کماری اس موقع سے چوک گئیں۔