: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ویلنگٹن، 6فروری (ایجنسی) ہندستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میچ میں اپنے آخری نو وکٹ صرف 34 رن پر کھوکر یہ مقابلہ 23رن سے گنوا دیا۔
text-align: start;">ویلنگٹن کے ویسٹ پیک میدان میں کھیلے گئے پہلے مقابلہ میں میزبان نیوزی لینڈ نے اس جیت کے ساتھ تین میچوں کی سیریز میں 0-1کی سبقت بنا لی۔ نیوزی لینڈ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے چار وکٹ کے نقصان پر 20اوروں میں 159رن بنائے جبکہ ہندستانی ٹیم 19.1اوور میں 136رن پر سمٹ گئی۔