the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جاپان/6نومبر(ایجنسی) خاتون ہاکی ٹیم کے لیے اس بار ایشیا کپ بہت شاندار رہا. ٹورنامنٹ ملک کے نام کرنے کے ساتھ یہ بھی ایک خوبصورت اتفاق رہا کہ اب ہندوستان دونوں ہی خواتین اور مردوں کی ہاکی میں ایشیاء کپ فاتح ہے. ہندوستان کی بیٹیوں نے



پورے ٹورنامنٹ میں ایک بھی میچ نہیں گنوایا اور بالآخر ٹورنامنٹ اپنے نام کیا. 

چین کو شکست دیے کر ہندوستان نے 13 سال بعد خاتون ہاکی ایشیا کپ کا خطاب اپنے نام کرنے کے ساتھ ساتھ اگلے سال ہونے والے ورلڈ کپ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.