: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گولڈکوسٹ/5اپریل(ایجنسی) دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کو اپنے پہلے ہی مقابلے میں بڑی ہار کا سامنا کرنا پڑا ہے،
ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کو ویلز نے 2-3 سے شکست دی، 57ویں منٹ میں ویلز کی نتاشا نے گول کرکے اپنی ٹیم کو آگے بڑھایا اور دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنی جیت کا کھاتہ کھولا.