the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ایسٹ لندن (جنوبی افریقہ)/15فروری(ایجنسی) شاندار آغاز کے بعد ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کل دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ پر اپنا دبدبہ برقرار رکھنے کے ارادے سے اترے گی. ون ڈے سیریز 1-2 سے



جیتنے کے بعد ہندوستانی خاتون ٹیم نے اعتماد کے ساتھ ٹی 20 سیریز کا آغاز کیا. پہلے میچ میں، ہندوستان نے میزبان کو سات وکٹیں شکست دی. ہندوستانی ٹیم پانچ میچ سیریز کے باقی میچوں میں بھی یہ سلسلہ برقرار رکھنا چاہے گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.