: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 09 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی ٹیم اگلے سال فروری میں مجوزہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے پڑوسی ملک پاکستان نہیں جائے گی۔
معتبر ذرائع کے مطابق سیکورٹی وجوہات کا حوالہ دیتے
ہوئے وزارت خارجہ نے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان کا سفر نہ کرنے کا مشورہ دیا ہے ، حالانکہ اس کی باضابطہ تصدیق ہونا باقی ہے۔ آٹھ ملکی ٹورنامنٹ اگلے سال 19 فروری سے 9 مارچ کے درمیان پاکستان میں ہونا ہے۔