the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

ہندوستان نے کورونا وائرس کی روک تھام پر تسلی بخش کام کیا ہے۔ آپ کیا سوچتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جوہانسبرگ، 15 اگست (یواین آئی) آئی پی ایل کی تیاریوں میں مصروف ہندوستانی کرکٹروں کو اس مہینے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے مجوزہ جنوبی افریقہ دورے پر جانا ناممکن ہے اور یہ دورہ ایک طرح سے منسوخ ہوگیا ہے جس سے کرکٹ جنوبی افریقہ کی اپنی مالی حالت میں بہتری کی امیدوں کو زبردست دھچکہ لگا ہے۔

آئی پی ایل کو 29 مارچ سے ہونا تھا لیکن کورونا کے سبب اسے غیرمعینی مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا۔
آْئی پی ایل کا اب انعقاد 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں ہوگا جس کے لئے ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی ) کو ہندوستان سے ہری جھنڈی بھی مل گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.