: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ/23اکتوبر(ایجنسی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے اتوار کو فائنل میچ میں ملائیشیا کو ہرا کر ہیرو ایشیا کپ -2017 کا خطاب اپنے نام کیا. مولانا بھشانی نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس شاندار
مقابلے میں ہندوستانی ٹیم نے ملائیشیا کو 1-2 سے شکست دی. پاکستان نے اتوار کو ہی کھیلے گئے میچ میں جنوبی کوریا کوو 6-3 سے شکست دیکر کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا. ہندوستانی ٹیم نے تیسری بار اس خطاب پر قبضہ کیا ہے.