: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 30 اپریل (یو این آئی) امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ہندوستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
بورڈ
آف کنٹرول فار کر کٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سینئر سلیکشن کمیٹی نے منگل کو آئندہ آئی سی سی مینز ٹی۔ ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے ہندوستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔