the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میں نئی دہلی، 25 فروری (یواین آئی) ہندوستانی اسکٹ نشانہ باز مصر کے قاہرہ میں ہورہے انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹ فیڈریشن (آئی ایس ایس ایف ) عالمی کپ کے ٹیم ایونٹس میں اچھی پوزیشن میں ہیں اور وہ تمغہ جیتنے کے



قریب پہنچ گئے ہیں۔

بدھ کے روز مرد او رخواتین دونوں کی تین رکنی ٹیم پہلے تین کوالیفکیشن راونڈ میں تمغہ جیتنے کی پوزیشن میں پہنچ گئے ہیں۔
ٹیم کو فائنل سے پہلے دو اور کوالیفکیشن راونڈ سے گزرنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.