: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پوكھرا، 03 دسمبر (یو این آئی ) ہندوستان نے 13 ویں سیگ کھیلوں کے بیڈمنٹن مقابلہ میں اپنا دبدبہ قائم رکھتے ہوئے مرد اور خاتون زمرے کے طلائی تمغہ جیت لئے۔
ہندستانی مرد ٹیم نے پیر کو سری لنکا کو 3-1 سے اور خواتین ٹیم نے سری لنکا کو
3-0 سے شکست دے کر ہندوستان کو ڈبل طلائی کامیابی دلا دی۔
مرد ٹیم کلاس میں ملک کے سرفہرست کھلاڑی كندامبي سری کانت نے دنكا كرونارتنے کے خلاف پہلا گیم ہارنے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے 55 منٹ میں مقابلہ 17-21، 21-15، 21-11 سے جیت لیا۔