: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلور، 06 مئی (ایجنسی) ہندستانی مرد ہاکی ٹیم کوچ گراہم ریڈ کی قیادت میں آسٹریلیا کے دورے کے لئے بنگلور سے روانہ ہو گئی جہاں وہ آسٹریلیا کی قومی ٹیم کے علاوہ وہاں کے مشہور کلبوں کے ساتھ بھی کھیلے
گی۔
ہندستانی ہاکی ٹیم کے مڈفیلڈر من پریت سنگھ کی قیادت میں آسٹریلیا اے کے خلاف دو میچ جبکہ آسٹریلیا کی قومی ٹیم کے خلاف دو میچ کھیلے گی اور ایک میچ ویسٹرن آسٹریلیا تھنڈراسٹكس کلب کے خلاف کھیلے گی۔