the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو 27 جولائی (یواین آئی) ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے گزشتہ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد یہاں منگل کو گروپ اے میچ میں اسپین کو 0-3 سے شکست دے کر اپنی جیت



کا فارم پھرسے حاصل کیا۔

ہندوستان کی جانب سے روپندرپال سنگھ نے 15 ویں اور 51 ویں، جبکہ سمرن جیت سنگھ نے 14 ویں منٹ میں گول کیا۔
ان میں سے ایک گول پنالٹی اسٹروک سے آیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.