the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کینبرا، 05 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی جونیئر خاتون ہاکی ٹیم نے آسٹریلیا میں کھیلے جا رہے تین ممالک کے ٹورنامنٹ میں میزبان آسٹریلیا کو جمعرات کو 1-1 کے ڈرا پر روک لیا۔

آسٹریلیا نے میچ کے 25 ویں منٹ میں اسكونیل کورٹنی کے



میدانی گول سے برتری بنائی جبکہ گگن ديپ کور نے 52 ویں منٹ میں پنالٹی اسٹروک پر ہنددستان کے لئے برابری کا گول داغا۔
 ہندستانی ٹیم نے اس سے پہلے نیوزی لینڈ کو 2-0 سے شکست دی تھی اور ہندستان کی جیت میں لالردينكي اور پربھلين کور نے گول کیے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.