the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
پیرس، 08 اگست (ذرائع) ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم نے جمعرات کو پیرس اولمپکس میں کانسے کے تمغے کے مقابلے میں اسپین کو 2-1 سے شکست دے کر کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ہندوستان کے لیے اس میچ میں  دونوں گول ہرمن پریت



سنگھ نے کیے تھے۔ جبکہ اسپین  کے لیے ایک گول مارکو ماریلس نے کیا۔ ہندوستانی ہاکی کی تاریخ میں 50 سال بعد ایسا ہوا ہے، جب ٹیم انڈیا اولمپکس میں لگاتار دو تمغے جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ اولمپکس میں ہندوستانی ہاکی کا یہ 13 واں تمغہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.