: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایپوہ (ملیشیا)/1مارچ(ایجنسی) ہندستانی مرد ہاکی ٹیم کے کوچ شرڈ مرنے نے کہا ہے کہ بھونیشور میں ہونے والے ورلڈ کپ میں کسی بھی ٹیم کو ہلکے میں نہیں لیا جا سکتا اور اس ٹورنامنٹ میں غلطی کی کوئی جگہ نہیں ہوگی۔
بین الاقوامی ہاکی
فیڈریشن (ایف آئی ایچ) نے اس سال 28 نومبر سے 16 دسمبر تک ہندستان کی میزبانی میں ہونے والے اڑیسہ مرد ہاکی عالمی کپ کے لئے پول اور میچ کا اعلان کردیا ہے جس میں میزبان ہندستان کو عالمی رینکنگ میں تیسرے نمبر کی ٹیم اور اولمپک سلور فاتح بیلجئیم کے ساتھ پول سی میں رکھا گیا ہے۔ اس پول کی دو دیگر ٹیمیں 11 ویں نمبر کی کینیڈا اور 15 ویں نمبر کی جنوبی افریقہ ہیں۔