: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 02 اگست (یو این آئی) ہندوستانی مردہا کی ٹیم نے کپتان ہر من پریت سنگھ کے دو شاندار گولوں کی بدولت جمعہ کو 52 سال بعد اولمپک میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخی جیت درج کی۔
میچ کے آغاز سے ہی
ہندوستانی ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور آسٹر یلیا پر حاوی رہتے ہی ہندوستانی ٹیم نے ارجحان کی اور آسٹریا ہوئے پیرس اولمپکس میں مردوں کے ہاکی پول بی میں کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں آسٹریلیا کو 2-3 سے شکست دی-