: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19اکتوبر(ایجنسی) ہندوستانی ہاکی ٹیم نے قوم کو دیوالی کا تحفہ دیا ہے. جمعرات کو جب پورے ملک میں دیوالی کی دھوم رہی تو ہندوستانی
ہاکی ٹیم بنگلہ دیش میں چل رہے ایشیا کپ کا ایک مقابلے کھیل رہی تھی. اس میچ میں ہندوستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملائیشیا کو 2-6 سے شکست دی.