the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جاپان/2نومبر(ایجنسی) کرکٹ کے میدان میں ملی جیت کے بعد ہندوستانی کھیل شائقین کے لیے ہاکی کے میدان سے بھی اچھی خبر آئی ہے. ہاکی میں خاتون کھلاڑیوں نے شاندار کھیل دیکھاتے ہوئے سیمی فائنلز میں اپنی جگہ پکی کرلی ہے. 

ہندوستانی



خاتون کھلاڑیوں نے قازقستان کو1-7 سے ہرا کر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ہے. اس میچ میں ہندوستان کو شروعات میں ہی جھٹکا دیتے ہوئے قازقستان کی ٹیم نے گول کردیا. لیکن اس کے بعد ہندوستانی ٹیم نے بہت اچھا کھیل دکھایا اور میچ اپنے قبضے میں کرلیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.