the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 19 مئی (یواین آئی ) 28 رکنی ہندوستانی فٹ بال ٹیم فیفا ورلڈ کپ قطر 2022 اور ایشین کپ چین 2023 کے باقی تین کوالیفائر میچوں کے لئے آج شام دوحہ روانہ ہوگی۔
کوالیفائر میچ 3



جون سے شروع ہوں گے۔

قطر کے سفر کے لئے ضروری ہیلتھ پروٹوکول کے مطابق ، تمام کھلاڑیوں اور عملے کو 48 گھنٹے قبل کی جانے والی کورونا ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کے ساتھ سفر کرنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.