the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/5جون(ایجنسی) کپتان اور اسٹار اسٹرائکر سنیل چھیتری کے ڈبل کمال کی بدولت ہندستان نے کینیا کو ہیرو انٹرکونٹی نینٹل کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پیر کو 3-0کے بڑے فرق سے شکست دے دی۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ہندستان نے اپنے پہلے مقابلے میں چینی تائپے کو 5-0سے شکست دی تھی اور اس مقابلے میں چھیتری نے ہیٹ ٹرک کی تھی۔ چھیتری اب تک دو میچوں میں پانچ گول کرچکے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.