: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
گوہاٹی/9مارچ(ایجنسی) تیز گیندباز کیٹ کراس کی طرف سے آخری اوور میں کی گئی شاندار گیندبازی کے دم پر انگلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم نے ہفتہ کو یہاں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں ہندوستان کو ایک رن سے ہرادیا، اس جیت کے بعد
انگلینڈ کی ٹیم نے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں 0-3 سے کلین سوئپ کرلی ہے، انگلینڈ نے واانڈے سیریز بھی 1-2 سے جیتی تھی.
انگلینڈ پہلے کھیلتے ہوئے چھ وکٹ پر 119 رن کا اسکور بنا یا اور پھر ہندوستانی ٹیم کو 20 اوور میں چھ وکٹ پر 118 رن پر روک دیا.