the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پرل، 21 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی کپتان لوکیش راہل نے جمعہ کے روزجنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

ہندوستان نے اپنی ٹیم میں کوئی



تبدیلی نہیں کی ہے اور وہ یہاں اسی ٹیم کے ساتھ آئے ہیں جس نے پہلا ون ڈے کھیلا تھا۔

جنوبی افریقہ نے ایک تبدیلی کی ہے، مارکو یانسن کو آرام دیا ہے اور ان کی جگہ سسنڈا مگالا کو شامل کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.