the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈھاکہ، 22 ​​دسمبر (یو این آئی)تین مرتبہ کی فاتح ہندوستان کی ہاکی ٹیم نے بدھ کے روز ایشین چیمپئنس ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے کانسہ کے تمغہ میچ میں روایتی حریف پاکستان کو3-4 سے شکست دے کر کانسہ کا تمغہ جیت لیا۔

گزشتہ سیزن کے مشترکہ فاتح ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اس



دلچسپ مقابلے میں زبردست چیلنجنگ مقابلہ دیکھنے کو ملا اور آخر میں ہندوستان نے پاکستان سے ایک قدم آگے نکلتے ہوئے شاندار جیت درج کی۔
ہندوستان کے لئے نائب کپتان ہرمن پریت سنگھ، سمیت، ورون کمار اور اکشدیپ سنگھ نے گول کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے ارفراز ، عبدالرانا اور احمد ندیم نے گول کیے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.