the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
چنئی ، 16 فروری ( یواین آئی ) ہندوستان نے انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں چوتھے دن منگل کو 317 رنوں کے بھاری فرق سے شکست دے کر چار میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 1-1 سے



برابر کر لی ہندوستان نے انگلینڈ کے سامنے جیت کے لئے 482 رن کا ناممکن ہدف رکھا تھا  انگلینڈ کی ٹیم تین وکٹ پر 53 رن سے آگے کھیلتے ہوئے چوتھے دن دوسرے سیشن میں 164 رنوں پر سمٹ گئی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.