the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
جکارتہ 31 اگست (ایجنسی) ہندوستانی خاتون ہاکی ٹیم کا ایشیائی کھیلوں میں 36 سال کے طویل وقفے کے بعد طلائی تمغہ جیتنے کا خواب جمعہ کو ہائی وولٹیج فائنل میں جاپان کے ہاتھوں 1-2 کی شکست کے ساتھ چکنا چور ہو گیا۔

ہندستانی خاتون ٹیم 20 سال کے وقفے کے بعد 18 ویں ایشیائی کھیلوں کے فائنل میں کھیل رہی تھی لیکن اسے چاندی کا تمغہ سے اکتفا کرنا پڑا۔
جاپان نے طلائی تمغہ جیتنے کے ساتھ ساتھ اپنی میزبانی میں 2020 میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس کے لئے براہ راست کوالیفائی بھی کر لیا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.