شیمکینٹ ( قازقستان)، 21 اگست (یو این آئی) ہندوستان کے رو در آنکش پاٹل، ارجن بابوٹا اور کرن جادھو نے جمعرات کے روز ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں 10 میٹر ایئر رائفل مردوں کے ٹیم مقابلے میں طلائی تمغہ حاصل کیا یہاں منعقدہ مقابلے میں ہندوستانی کھلاڑیوں نے کل 1892.5
پوائنٹس حاصل کیے ، جس میں پاٹل نے 632.3 پوائنٹس کے ساتھ سب سے آگے رہتے ہوئے کوالیفائنگ راؤنڈ میں بھی پہلا مقام حاصل کیا اور انفرادی فائنل میں جگہ بنائی۔
ار جن با بوٹا نے 631.6 پوائنٹس کے ساتھ پر بیلیمنٹری اسٹیج میں چوتھا مقام حاصل کیا اور میڈل راؤنڈ میں بھی جگہ بنائی۔